اہم خبریںخیبرپختون خواہ

اسلام آباد کے مری ، گلیات جانیوالے راستے مزید 24 گھنٹے بند رہینگے: شیخ رشید

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ سیاحوں کیلئے اسلام آباد کے راستے مری اور گلیات جانے کے لئے مزید 24 گھنٹے بند رہیں گے ۔

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ مری کی طرف جانے والے راستوں پر پابندی کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ مری اور ملحقہ علاقے کے رہائشیوں کو صرف شناختی کارڈز دکھا کر گزرنے کی اجازت دی جائے گی۔

انہوں نے مزید کہا کہ مری اور گلیات کی صورت حال کا مسلسل جائزہ لے رہے ہیں ، سیاحوں کے لئے مری اور گلیات جانے کا فیصلہ صورت حال کو دیکھ کرلیا جائے گا

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You