کرائمز

اسلام آباد ہائیکورٹ نے جسٹس جھانگیری کے خلاف درخواست پر سماعت 21 ستمبر تک ملتوی کردی

اسلام آباد ہائیکورٹ نے جسٹس جھانگیری کے خلاف درخواست پر سماعت 21 ستمبر تک ملتوی کردی ہے ،،

جب کہ مقدمے میاں دائود کے علاوہ سراج الدین نامی شہری کی درخواست منظور کرتے ہوئے اس کو فریق بننے کی اجازت دے دی ہے ۔۔۔ اس کے علاوہ اپنے تحریری حکم میں جسٹس جھانگیری کو سپریم جوڈیشل کونسل کے فیصلے آنے تک عدالتی امورسر انجام دینے سے روک دیا ہے

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You