
اسلام آباد : متروکہ وقف املاک کا لال حویلی کو خالی کروانے کا فیصلے کو عملی جامہ پہنانے کی تیاریاں شروع
ایوکیو ٹرسٹ پراپرٹی نے راجہ بازار اور بوہڑ بازار کو اپنی تحویل میں لینے کے لیے آپریشن کرنے موقع پر موجود
متروکہ وقف املاک کو قبضہ دلانے ایف آئی اے اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنت اور پولیس سے فورس پہنچ گئی
ضلعی انتظامیہ بھی ایوکیو ٹرسٹ پراپرٹی کو قبضہ لینے کے لیے قانونی اور افرادی قوت فراہم کر دی
بوہڑ بازار میں قائم دمدمہ مندر اور راجہ بازار کی لال حویلی متروکہ وقف املاک کی ملکیت ہے ۔
سپریم کورٹ کی ہدایات پر دونوں جائیدادوں کو قبضہ مافیا سے خالی کروا کے تحویل میں لیا جایے گا ۔
لال حویلی ہے باہر پنجاب پولیس کی بھی بڑی تعداد موجود ہے جبکہ




