اہم خبریںکرائمز

اسلام آباد : تھانہ کورال کےعلاقےشریف آبادمیں سسرکی اپنی بہو سے زیادتی

اسلام آباد : تھانہ کورال کےعلاقےشریف آبادمیں سسرکی اپنی بہو سے زیادتی تھانہ کورال پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

تفصیلات کےمطابق درخواست گزارخالدہ بی بی نےتھانہ کورال میں درخواست دی جس میں درج ہےکےمیری پوتی کی شادی تین ماہ قبل دانیال خان سےہوئی ہےاور8دن قبل اس کی رخصتی ہوئی کے بعد اس کاسسرگل فراز میری پوتی کےساتھ زناکرتاہےخالدہ بی بی نےپولیس تھانہ کورال تحریری درخواست دی ہےاورآئی جی پولیس سےانصاف کی اپیل کی ہے

اسلام آباد : افتخار خٹک سے

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You