اہم خبریں

اسلام آباد تھانہ سیکرٹریٹ کی حدود سپریم کورٹ میں تعینات لیڈی کانسٹیبل فرحانہ 4494 سکنہ بری امام

اسلام آباد تھانہ سیکرٹریٹ کی حدود سپریم کورٹ میں تعینات لیڈی کانسٹیبل فرحانہ 4494 سکنہ بری امام نے زہریلی گولیاں کھا کر خودکشی کی کوشش کی۔ذرائع کے مطابق خاتون کانسٹیبل بری امام کی رہاہشی ہے مکان گرائے جانے پر دل برداشتہ ہو کر چوہے مار دوائی کھا لی پولی کلینک ہسپتال منتقل کر دیا

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You