کرائمز
اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر اے این ایف کی کامیاب کارروائی تعلیمی اداروں کے طلباء کو منشیات

اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر اے این ایف کی کامیاب کارروائی تعلیمی اداروں کے طلباء کو منشیات فروخت کرنے والا بین الاقوامی اسمگلر گرفتار





ملزم سے 11.182 کلوگرام ویڈ اور 3.616 کلوگرام کینابس برآمد
ملزم تھائی لینڈ سے اسلام آباد پہنچا تو اے این ایف نے گرفتار کر لیا
برآمد شدہ منشیات کی مالیت ایک کروڑ چھ لاکھ روپے سے زائد بتائی گئی
ملزم منشیات آزاد کشمیر اسمگل کرنا چاہتا تھا
دورانِ تفتیش انکشاف، ڈھڈیال آزاد کشمیر میں ساتھی طلباء کو منشیات فروخت کرتا ہے
ملزم کے خلاف انسدادِ منشیات ایکٹ 1997 کے تحت مقدمہ درج
اے این ایف کا عزم منشیات سے پاک تعلیمی ادارے اور پاکستان




