پنجاب
اسلام آباد(پ ر)معروف سیاسی و سماجی شخصیت فرخ خان کھوکھر کی بیٹی

اسلام آباد(پ ر)معروف سیاسی و سماجی شخصیت فرخ خان کھوکھر کی بیٹی اورعمر کھوکھر،ثمر کھوکھر کی بھتیجی ،امتیاز علی کھوکھر المعروف تاجی کھوکھر مرحوم کی پوتی گزشتہ روز انتقال کرگئیں، مرحومہ کو ہزاروں سوگواروں کی موجودگی میں سپرد خاک کردیاگیا۔نماز جنازہ ڈیرہ تاجی کھوکھر کورال چوک میں ادا کی گئی، نماز جنازہ میں سیاسی ،سماجی شخصیات، وکلائ، سول سوسائٹی ، صحافیوں سمیت مختلف مکاتب فکرکے افراد نے شرکت کی،اس موقع پر فرخ خان کھوکھر سے ان کی بیٹی کے انتقال پر مختلف شخصیات نے اظہار تعزیت کیا، لواحقین کیلئے صبر وجمیل کی دعا کی گئی
رپورٹ : افتخار خٹک سے



