انٹرنیشنلاہم خبریں

اسرائیل کا چار روز بعد غزہ میں پھر سے قتل وغارت گری کا اعلان

اسرائیل کا چار روز بعد غزہ میں پھر سے قتل وغارت گری کا اعلان۔

غزہ میں آپریشن کے آگلے مرحلے کی تیاری کر رہے ہیں۔ اسرائیلی فوج

تل ابیب(انٹرنیشنل ڈیسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق اسرائیل نے چار روز بعد غزہ میں پھر سے قتل وغارت گری کا اعلان کر دیا۔اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ چاردن کے وقفے کے بعد دوبارہ سے جنگ شروع کریں گے۔ پہلے مرحلے میں یرغمالیوں کی واپسی کا مرحلہ مکمل ہوچکا۔ یرغمالیوں کی رہائی کا مطلب ہرگزیہ نہیں ہے کہ جنگ مکمل طورپربند ہوجائے گی۔قیدیوں کی رہائی جنگ کے مقاصد میں سے ایک ہے اورتمام اہداف حاصل کرکے رہیں گے۔ جبکہ اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ غزہ میں آپریشن کے اگلے مرحلے کی تیاری کررہے ہیں۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You