انٹرنیشنلاہم خبریں

اسرائیلی فوج کا اپنے مزید 2 فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف

اسرائیلی فوج کا اپنے مزید 2 فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف۔

غزہ میں زمینی آپریشن کے دوران مرنے والے صہیوبی فوجیوں کی تعداد 160 ہو گئی ہے۔غیر ملکی میڈیا

غزہ:(انٹرنیشنل ڈیسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق اسرائیلی فوج کی جانب سے اپنے مزید 2 فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف سامنے آیا ہے۔ اسرائیلی فوج کے مطابق غزہ میں جنگی کارروائیوں کے دوران مزید 2 صہیونی فوجی ہلاک اور 4 زخمی ہو گئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق غزہ میں زمینی آپریشن کے دوران مرنے والے صہیونی فوجیوں کی تعداد 160 ہو گئی ہے

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You