انٹرنیشنلاہم خبریں

اسرائیلی حملہ:غزہ میں شہادتوں کی تعداد 770 سے تجاوز کرگئی

اسرائیلی حملہ:غزہ میں شہادتوں کی تعداد 770 سے تجاوز کرگئی۔

دوسری جانب اسرائیل نے غزہ پر مکمل ناکہ بندی کا اعلان کیا جس میں خوراک اور ایندھن کے داخلے پر پابندی بھی شامل ہے۔

فلسطین(انٹرنیشنل ڈیسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق غزہ کے نہتے عوام پر اسرائیل کی وحشیانہ بمباری کا سلسلہ ہنوز جاری ہے، غزہ کی پٹی پر رات بھر بمباری جاری رہنے کے باعث اسپتالوں میں خوف و ہراس پھیل گیا، رہائشی عمارتوں کو بھی نشانہ بنایا گیا۔شہادتوں کی تعداد 770ہوگئی۔فلسطینی وزارت صحت، ڈبلیو ایچ او نے غزہ کے ہسپتالوں میں “فوری طبی امداد کو یقینی بنانے کے لیے” انسانی راہداری کا مطالبہ کیا ۔ جبکہ دوسری جانب اسرائیل نے غزہ پر “مکمل ناکہ بندی” کا اعلان کیا ، جس میں خوراک اور ایندھن کے داخلے پر پابندی بھی شامل ہے۔واضح رہے کہ کسی آبادی کو بھوکا مارنے کے ارادے سے اس طرح کا محاصرہ اقوام متحدہ کے قوانین کے تحت جنگی جرم ہے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You