اہم خبریںپاکستان

اسحاق ڈار کی ایرانی ہم منصب سے ملاقات، خطے کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے ایرانی ہم منصب عباس عراقچی سے ملاقات کی ہے۔

اقتصادی تعاون تنظیم کے وزراء کونسل کی سائیڈ لائن پر ہونے والی ملاقات میں باہمی دلچسپی کے شعبوں پر گفتگو کی گئی۔

ملاقات کے دوران خطے کی مجموعی صورتحال اور عالمی پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا گیا، دونوں رہنماؤں نے مختلف شعبوں میں دو طرفہ تعاون کو مزید گہرا کرنے پر اتفاق کیا۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You