خیبرپختون خواہ

ارشاد عمر تھانہ تاتارا کا نیا ایس ایچ او تعینات کر دیا گیا

ارشاد عمر تھانہ تاتارا کا نیا ایس ایچ او تعینات کر دیا گیا۔

سی سی پی او ڈاکٹر میاں سعید نے ایس ایچ او تاتارا اصغر آفریدی کو فوری طور پر لائن میں رپورٹ کرنے کی ہدایت کی۔

پشاور(نمائندہ خصوصی) گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق چیف کیپٹل سٹی پولیس پشاور ڈاکٹر میاں سعید نے تھانہ بھانہ ماڑی کے انوسٹی آفیسر ارشاد عمر کو تھانہ تاتارا کا نیا ایس ایچ او تعینات کر دیا گیا۔ایس ایچ او تاتارا اصغر آفریدی کو فوری طور پر لائن میں رپورٹ کرنے کی ہدایت جاری، اد رہے کہ ارشاد عمر چند ماہ قبل ارمڑ میں دہشتگردوں کے ساتھ فائرنگ کے نتیجے میں شدید زخمی ہوگئے تھے جو کہ دوبارہ صحت یاب ہو کر ڈیوٹی جوائن کریں نگے-

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You