اہم خبریںپاکستان

اختر حسین خان کو ڈی ایس پی ٹاون تعینات کر دیا گیا۔

اختر حسین خان کو ڈی ایس پی ٹاون تعینات کر دیا گیا۔

اختر حسین خان کو ڈی ایس پی تعیناتی چیف کیپٹل سٹی پولیس قاصم علی خان کا بہترین اقدام ہے۔علاقہ عمائدین

پشاور(نمائندہ فاطمہ جعفر)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق چیف کیپٹل سٹی پولیس پشاور قاسم علی خان نے 3 ڈی ایس پی کی تقریوں و تبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے تفصیلات کے مطابق ڈی ایس پی ٹریفک خیبر روڈ سیف الرحمن خان کو تبدیل کر کے ڈی ایس پی ہشتنگری و کوتوالی سرکل تعینات کر دیا گیا۔ڈی ایس پی شیر افضل خان کو ہشتنگری سے تبدیل کرکے ڈی ایس پی سبرب تعینات کر دیا گیا جبکہ اختر حسین خان کو ڈی ایس پی ٹاؤن تعینات کر دیا گیا اختر حسین خان کو ڈی ایس پی ٹاون تعیناتی چیف کیپٹل سٹی پولیس پشاور قاصم علی خان کا بہترین اقدام ہے اختر حسین خان نے ہمیشہ عوام کے مسائل حل کرنے میں کلیدی کردار ادا کیا ہے جو قابل تعریف ہے اس موقع پر علاقہ عمائدین نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اختر حسین ایک ایماندار اور فرض شناس آفیسر ہے جنہوں نے ہمیشہ بہترین کارکردگی کی بنا پر شہر بھر میں نام کمایا ہے۔ایسے قابل اور مخلص پولیس افسران کی تعیناتی وقت کی اشد ضرورت ہے اختر حسین خان جیسے بہادر افسران ہمارا فخر ہے پشاور کے عوام اختر حسین کیلئے دعا گو ہے اور ان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہیں۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You