
شاکر حسین داوڑ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کے احکامات کی روشنی میں جہلم پولیس کا سماج دشمن عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری
تفصیلات کے مطابق:
تھانہ للہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے پتنگ فروش سے 70 عدد پتنگیں اور 5 عدد ڈوریں برآمد، پولیس چوکی سٹی پنڈدادنخان نے کاروائی کرتے ہوئے پتنگ فروش سے 650 عدد پتنگیں اور 12 عدد کیمیکل ڈوریں برآمد، تھانہ ڈومیلی پولیس نے زیر تفتیش مقدمہ کے ملزم سے پسٹل 30 بور معہ راونڈز، تھانہ سول لائن پولیس نے 3 کس ملزمان سے پسٹل 30 بور معہ راونڈز اور 320 گرام چرس برآمد کر کے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لیے۔
رپورٹ:چوہدری عابد حسین بیورو چیف حہلم



