کالم/مضامین
ابھی بھی وقت ھے سنبھل جاؤ

ابھی بھی وقت ھے سنبھل جاؤ
ایک شیر اور ہزار کتوں کے درمیان عجیب مقابلہ، شیر کو ہاتھ پاؤں میں زنجیریں اور سلاخوں میں قید کرکے تمام حقوق سلب کرتے ھوئے کتوں کو بے پناہ آلات ذرائع اور سہولیات کیساتھ مقابلہ کرایا گیا ھے۔ یہ کتے سمجھتے ھیں کہ ھم سب اور ھمارے آقا خدا کی قدرت سے لڑسکتے ھیں، میرا ماننا ھے کہ حقدار، سچے اور تنہا کی مدد اللہ غیب سے کرتا ھے، اور اللہ کی پکڑ بہت سخت ھے، وہ زمین کے نیچے سے، آسمان کی بلندی سے، دائیں اور بائیں ہر جانب سے غضبناک طریقہ سے پکڑتا اور جگڑتا ھے۔ بہت جلد پاکستانی ایک بھونچال کو دیکھیں گے پھر نہ استغفار کام آئیگا نہ توبہ کیونکہ اللہ کی جانب سے مہلت ختم ھوچکی ھوگی بس پھر غضبناک عذاب ہی جھیلنا ھوگا ۔۔۔
جاوید صدیقی جرنلسٹ و کالمکار کراچی



