اہم خبریںجہلم

جہلم میں منشیات فروشوں کے خلاف اچھی کارکردگی دکھانے والے پولیس آفیسرز میں تقسیم انعامات

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کی طرف سے ڈی پی او جہلم میں منشیات فروشوں کے خلاف اچھی کارکردگی دکھانے والے پولیس آفیسرز میں تقسیم انعامات کی تقریب،

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ نے ایس ایچ او کالا گجراں چوہدری محمد افضل، ایس ایچ او سٹی قمر سلطان اور ایس ایچ او صدر عمران حسین معہ ٹیموں میں اچھی کارکردگی دکھانے پر تعریفی سرٹیفکیٹ اور نقد انعام تقسیم کیے،

پولیس ٹیموں نے منشیات فروشوں کے خلاف بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا،

ڈی پی او جہلم نے پولیس افسران کو شاباش دی اور آئندہ بھی بہترین کام کرنے کی ہدایت کی،

اچھے کام پر انعام اور ناقص کارکردگی پر بازپرس ہو گی، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You