اہم خبریںکھیل

ابوظہبی ٹی 10 سیزن 7 کا ٹکٹ صرف 10 درہم میں

ابوظہبی ٹی 10 سیزن 7 کا ٹکٹ صرف 10 درہم میں

ابوظہبی ٹی 10 کا 7 واں ایڈیشن اب نزدیک آچکا ہے اور شائقین کرکٹ کے لئے اچھی خبر یہ ہے کہ کرکٹ کے تیز ترین فارمیٹ کے ٹکٹ اب صرف 10 درہم میں دستیاب ہے جسے آن لائن بھی خریدا جا سکتا ہے۔ابوظہبی ٹی 10 نے آمدہ ایڈیشن کے لئے اپنے خصوصی ٹکٹنگ پارٹنر کے طور پر کیو ٹکٹس کے ساتھ شراکت داری کی ہے ۔ کیو ٹکٹس 360 پلے کے ساتھ ابوظبی، دبئی اور فجیرہ کے مختلف مالز میں ٹکٹوں اور دیگر بنڈل آفرز کی تشہیر کرے گا۔ابوظہبی میں ٹکٹ یاس مال میں جمپو ٹرامپو اور مرینا مال میں بینسٹاک میں فروخت کئے جائیں گے۔ دبئی میں ٹکٹ اسپرنگ سوق مال میں 360 پلے جمپو ٹرامپو ، الغریر مال میں ایڈونچر لینڈ اور سینچری مال میں ٹرامپولین میں دستیاب ہوں گے۔ جبکہ فجیرہ میں سینچری مال میں واقع اسپائڈر ٹاور میں یہ فروخت کئے جائیں گے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You