اہم خبریںجہلم

ڈی پی او آفس جہلم میں جہلم پولیس میں نئے بھرتی ہونے والے پولیس اسٹیشن اسسٹنٹ اور سینیئر

ڈی پی او آفس جہلم میں جہلم پولیس میں نئے بھرتی ہونے والے پولیس اسٹیشن اسسٹنٹ اور سینیئر پولیس اسٹیشن اسسٹنٹس کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد،

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ نے نئے بھرتی ہونے والے اہلکاروں کو آر پی او راولپنڈی سید خرم علی کی طرف جاری کردہ اپوائینٹمنٹ لیٹر دیا اور مبارکباد دی،

نئے بھرتی ہونے والے اہلکاروں میں پولیس اسٹیشن اسسٹنٹ محمد امیر حمزہ، سینیئر پولیس اسٹیشن اسسٹنٹ حسیب طاہر اور سینیئر پولیس اسٹیشن اسسٹنٹ احمد عظمت کمال شامل ہیں،

اپنے فرائض منصبی احسن طریقے سے سر انجام دیں اور اپنی صلاحیتیں شہریوں کی خدمت کےلئے صرف کریں، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You