کالم/مضامین

أغنية ۞هل لك سر عند الله۞

أغنية ۞هل لك سر عند الله۞

کیا تیرا اللہ کے ہاں کوئی مخفی عمل ھے ؟؟؟ جو صرف تیرے اور اللہ کے درمیان ھو، کیا تیرے کوئی مخفی صدقات ھیں؟؟؟ جن کو اللہ کے سوا کوئی نہیں جانتا ہو، کیا تیرے کوئی مخفی عمل ھیں؟؟؟ جو صرف تیرے اور اللہ کے درمیان ھو، کیا تیرے کوئی مخفی صدقات ھیں؟؟؟ جن کو اللہ کے سوا کوئی نہیں جانتا ھو، ایسے واقعات جو منظر عام پر نہیں آئے سوائے جب آپ کی کتابیں اللہ کے حضور پیش کی جائیں گی یہ کس قدر اچھا ھوگا کہ ان کی وجہ سے تیرا مقام اللہ کے ہاں بڑھ جائیگا ۔۔۔

دعا کا طالب: جاوید صدیقی جرنلسٹ و کالمکار کراچی

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You