انٹرنیشنل

آسیان سربراہی اجلاس: برونائی دارالسلام کے سلطان حسن بلقیہ کی طبیعت ناساز، اسپتال منتقل۔

آسیان سربراہی اجلاس: برونائی دارالسلام کے سلطان حسن بلقیہ کی طبیعت ناساز، اسپتال منتقل۔

ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابرہیم کے مطابق سلطان برونائی کو کوالالمپور کے نیشل ہارٹ انسٹیٹیوٹ میں داخل کیا گیا ہے، طبی عملہ سلطان برونائی کا معائنہ کر رہا ہے۔

کوالالمپور(انٹرنیشنل ڈیسک) گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق برونائی دارالسلام کے سلطان حسن بلقیہ کی آسیان سربراہی اجلاس کے دوران طبیعت ناساز ہوگئی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سلطان برونائی حسن بلقیہ ملائیشیا میں آسیان سربراہی اجلاس میں شریک تھےکہ ا س دوران ان کی طبیعت خراب ہوگئی۔ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم کے مطابق سلطان برونائی کو کوالالمپور کے نیشنل ہارٹ انسٹیٹیوٹ میں داخل کیا گیا ہے، طبی عملہ سلطان برونائی کا معائنہ کر رہا ہے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You