انٹرنیشنلاہم خبریں

آذربائیجان کے صدر 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

آذربائیجان کے صدر 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔

شہباز شریف صدر آذربائیجان کے استقبال کے لیے ائیر پورٹ پر موجود رہے۔

اسلام آباد(نمائندہ امبرین بلوچ)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق آذربائیجان کے صدر 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔آذر بائیجان کے صدر وزیراعظم شہبازشریف کی دعوت پر پاکستان کے دورے پر پہنچے ہیں جہاں شہباز شریف صدر آذربائیجان کے استقبال کے لیے ائیر پورٹ پر موجود رہے۔آذربائیجان کے صدر دو روزہ دورے کے دوران صدر آصف علی زرداری اور وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقاتیں کریں گے جبکہ دونوں فریق دو طرفہ تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر بات چیت بھی کریں گے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You