پنجاب

*آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے 46 سینئر ٹریفک وارڈنز کو گریڈ 17 میں ترقی دے دی*

*آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے 46 سینئر ٹریفک وارڈنز کو گریڈ 17 میں ترقی دے دی*

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے سینئر ٹریفک وارڈنز کے 17 ویں گریڈ میں ٹریفک آفیسر کے عہدے پر ترقی کے نوٹیفکیشن پر دستخط کر دیئے

لاہور کے 29، فیصل آباد کے 05، ملتان کے 07 جبکہ گوجرانوالہ کے 05 سینئر ٹریفک وارڈنز کو گریڈ 17 میں ٹریفک آفیسر (TO) کے عہدے پر ترقی دی گئی، ترجمان پنجاب پولیس

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You