پنجاب

آئی جی اسلام آباد قاضی جمیل الرحمان کو عہدےسے ہٹا دیا گیا

آئی جی اسلام آباد قاضی جمیل الرحمان کو عہدےسے ہٹا دیا گیا

قاضی جمیل الرحمان کو اسٹبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت پولیس سروس گریڈ 20 کے احسن یونس کو نیا آئی جی اسلام آباد تعینات کردیا گیا,ذرائع

احسن یونس کی خدمات پنجاب سے وفاق کی سپرد کردی گئیں,

رپورٹ:افتخار خٹک راولپنڈی

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You