کرائمز
ہائی کورٹ لاہور راولپنڈی بینچ سے درخواست ضمانت مسترد ہونے پر گرفتار ملزم مالک

ہائی کورٹ لاہور راولپنڈی بینچ سے درخواست ضمانت مسترد ہونے پر گرفتار ملزم مالک
بلیوورلڈسٹی ہاوسنگ سوسائٹی چوہدری ندیم اعجاز کو بلیوورلڈسٹی ہاوسنگ سوسائٹی کے ملیشیا وردیوں میں ملبوس کمانڈوز ہوائی فائرنگ کرتے ہوئے پولیس کی حراست سے چھڑا کر لے، جو کہ راولپنڈی پولیس پر سوالیہ نشان بن گیا، پولیس ملزموں کو گرفتار کرنے میں ناکام، بعد ازاں پولیس کی جانب سے بلیوورلڈسٹی ہاوسنگ سوسائٹی کے مختلف دفتروں پر چھاپے کچھ ملازمین کو گرفتارکرکے لے گئے ہیں،
رپورٹ:افتخار خٹک راولپنڈی



