کرائمز

گھوٹکی میں سفاک بیٹے نے ماں کوقتل کردیا

گاؤں سمندر بھیو میں بیٹے نے ماں کو فائرنگ کرکے قتل کردیا ۔

پولیس کے مطابق افسوسناک واقعہ خرچہ نہ دینے پر پیش آیا، ملزم شفن بھیو نے پسٹل سے فائرنگ کرکے ماں کو موت کے گھاٹ اُتار دیا۔

پولیس کی جانب سے مقتولہ حضوران کی لاش ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردی گئی ، واقعہ کا مقدمہ درج نہیں ہو سکا۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You