سوہاوہ

گوڑھا اتم سنگھ ڈومیلی: اسسٹنٹ کمشنر سوہاوہ، وزیر مملکت بلال اظہر کیانی اور سابق ایم پی اے راجہ محمد اویس

گوڑھا اتم سنگھ ڈومیلی: اسسٹنٹ کمشنر سوہاوہ، وزیر مملکت بلال اظہر کیانی اور سابق ایم پی اے راجہ محمد اویس خالد کی تعزیتی آمد

حالیہ بارش کے دوران چھت گرنے کے المناک حادثے میں جاں بحق ہونے والی معصوم بچی اور زخمی ہونے والے والد کے اہل خانہ سے تعزیت کی گئی. وزیر مملکت بلال اظہر کیانی نے غمزدہ خاندان سے دلی ہمدردی اور گہرے دکھ کا اظہار کیا اور بچی کے لواحقین کے لیے 10 لاکھ روپے اور زخمی والد کے لیے 1 لاکھ روپے کے امدادی چیک پیش کئے گئے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You