کرائمز

گوجرانوالہ۔تھانہ کھیالی میں تعینات کانسٹیبل کی فائرنگ،سب انسپکٹر موقع پر جاں بحق

گوجرانوالہ۔تھانہ کھیالی میں تعینات کانسٹیبل کی فائرنگ،سب انسپکٹر موقع پر جاں بحق،

تھانہ کھیالی گوجرانولہ میں فائرنگ کا افسوسناک واقعہ پولیس کانسٹیبل یونس گجر نے فائرنگ کر کے اپنے ساتھی سب انسپکٹر رانا محمد شفیق کو شہید کر دیا ۔۔مرحوم شفیق چھ بچوں کا باپ تھا تھانے کا محرر معجزانہ طور پر فائرنگ کی زد میں آتے آتے رہ گیا۔واقعہ حوالات کے بالکل سامنے پیش آیا۔آر پی او گجرانوالہ نے واقعہ کا نوٹس لے لیا ھے۔

رپورٹ۔راجہ فیصل کیانی بیورو چیف پنجاب

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You