اہم خبریںگجرات

گجرات صدرسرکل پولیس کا منشیات فروشوں اورناجائز اسلحہ برداروں کے خلاف آپریشن 4ملزمان

گجرات صدرسرکل پولیس کا منشیات فروشوں اورناجائز اسلحہ برداروں کے خلاف آپریشن
4ملزمان گرفتار،ساڑھے 3کلو سے زائد چرس اور رائفل 223 بور برآمد
تفصیلات کے مطابق ڈی ایس پی صدر سرکل غازی آصف علی کی زیر نگرانی ایس ایچ او تھانہ منگوال SI محمد انورنے اپنی پولیس ٹیم کے ہمراہ منشیات فروشوں اور ناجائز اسلحہ برداروں کے خلاف کاروائیاں کرتے ہوئے 3ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار ملزمان میں 1۔ علی رضا2۔ سجاد احمد3۔ ذوالفقار علی شامل ہیں۔ جن کے قبضہ سے 2545 گرام چرس اور رائفل 223بور برآمد کر لی گئی۔
ایس ایچ او تھانہ ٹانڈہSI ریاست علی نے اپنی پولیس ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروش محمد ثاقب عرف غوری کر گرفتار کر کے ملزم کے قبضہ سے 1100 گرام چرس برآمد کر لی۔ گرفتار ملزمان کیخلاف الگ الگ مقدمات درج کرکے مزید تفتیش کا آغاز کر دیا۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You