گجرات
گجرات سوتیلے باپ کا بیٹی کے ساتھ مبینہ زیادتی کا معاملہ ڈی پی او گجرات فیصل شہزاد کا سخت نوٹس

گجرات سوتیلے باپ کا بیٹی کے ساتھ مبینہ زیادتی کا معاملہ ڈی پی او گجرات فیصل شہزاد کا سخت نوٹس
گجرات: تھانہ شاہین پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے مقدمہ درج کرلیا ۔
گجرات: واقعہ کا مقدمہ والدہ کی مدعیت میں درج کیا گیا۔پولیس
گجرات:مبینہ زیادتی کے مقدمہ میں نامزد ملزم فوری گرفتار کرلیا۔پولیس
گجرات: ملزم محمد رمضان بچی کا سوتیلا باپ ہے۔ پولیس
گجرات: متاثرہ بچی کا میڈیکل معائنہ اور قانونی کارروائی عمل میں لائی جا رہی ہے۔پولیس
گجرات: ملزم کے خلاف میرٹ پر تفتیش کرتے ہوئے سخت قانونی کارروائی یقینی بنائی جائے گی، ڈی پی او گجرات فیصل شہزاد۔



