گجرات
گجرات: کنجاہ کے علاقہ میں شوہر کا بیوی پر مبینہ تشدد، ملزم چند گھنٹوں میں گرفتار

گجرات: کنجاہ کے علاقہ میں شوہر کا بیوی پر مبینہ تشدد، ملزم چند گھنٹوں میں گرفتار
گجرات: ڈھیر ہ گوندلاں میں خاتون پر شوہر کے مبینہ تشدد کا واقعہ پیش آیا
گجرات: ڈی پی او گجرات فیصل شہزاد کا واقعہ کا سخت نوٹس، فوری قانونی کارروائی کے احکامات
گجرات: تھانہ کنجاہ پولیس نے متاثرہ خاتون کی درخواست پر مقدمہ درج کر لیا
گجرات: پولیس کی فوری کارروائی، بیوی پر تشدد کرنے والےملزم شوہر گرفتارکر لیا
گجرات: واقعہ کی مزید تفتیش جاری، ملزم کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی جاری ہے، ترجمان گجرات پولیس
گجرات: خواتین پر تشدد کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا، ملزم کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا، ڈی پی او گجرات فیصل شہزاد



