اہم خبریںپنجاب

کمشنر راولپنڈی گلزار حسین شاہ کا پبلک پارک ڈبل روڈ میں قائم رمضان سستا بازارکا دورہ

کمشنر راولپنڈی گلزار حسین شاہ کا پبلک پارک ڈبل روڈ میں قائم رمضان سستا بازارکا دورہ۔

اشیاء ضروریہ کے معیار، وزن، سٹاک اور حکو متی نرخوں پر دستیا بی کا جائزہ۔ڈپٹی کمشنر راولپنڈی انوارالحق،ایڈ یشنل ڈپٹی کمشنر (ہیڈ کواٹر) عبد اللہ محمود و دیگر متعلقہ افسران بھی ان کے ہمراہ۔سبسڈی پر دی جا نے والی اشیاء ضروریہ کے معیار یا مقدار میں کسی بھی قسم کی کمی برداشت نہیں کی جائیگی۔اشیاء کی قیمت میں کمی لا کر معیار کو گرانے کی شکایات پر سخت ایکشن لیا جائیگا۔
کمشنر راولپنڈی گلزار حسین شاہ

سستا ر مضان بازار میں موجود سہولتوں بیٹھنے کی جگہ، ہیلپ ڈ یسک جہاں کمپلینٹ ر جسٹر، حا ضری رجسٹر اور و ز یٹر ر جسٹر کے ساتھ میڈیکل کیمپ کا جائزہ۔چیزوں کی مقدار و کوا لٹی کے علاوہ صفا ئی،فعال سی سی ٹی وی کیمروں اور ریٹ لسٹ کو نمایا ں جگہ پر آو یزاں کر نے کو بھی چیک کیا گیا۔

بازار میں کو رو نا وا ئرس ایس او پیز پر عمدرآمد یقینی بنا یا جائے۔حکومت پنجاب کی جا نب سے ر مضان کے با بر کت مہینے میں عوام کو اشیا ء ضروریہ کی مناسب نرخوں پر دستیابی کو یقینی بنانے کے لئے ضلع بھر میں لگا ئے گئے ر مضا ن بازاروں کی روزانہ کی بنیاد پر ما نیٹر نگ جا ری ہے۔

کمشنر راولپنڈی گلزار حسین شاہ

تمام انتظا می افسران کو ہدا یات جا ری کر دی گئی ہیں کہ اپنے عملے کے ساتھ مل کر ز یادہ سے ز یا دہ و قت فیلڈ میں گز ا ریں۔
کمشنر راولپنڈی گلزار حسین شاہ

رپورٹ:سید یوسف شاہ اسلام اباد

MKB Creation

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

MKB Creation
Back to top button

I am Watching You