اہم خبریںپاکستان

کشمیری عوام کی لازوال قربانیوں کو سلام پیش کرتی ہوں۔عمارہ خان

کشمیری عوام کی لازوال قربانیوں کو سلام پیش کرتی ہوں۔عمارہ خان

کشمیری عوام پر ظلم و بربریت انسانی حقوق کے خلاف ورزی ہیں۔ یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر میڈیا سے گفتگو

اسلام آباد(نمائندہ ذیشان نجم خان)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق معروف سوشل ورکر و بزنس وومن عمارہ خان نے کہا کہ کشمیری عوام کی لازوال قربانیاں کو سلام پیش کرتی ہوں۔ انہوں نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں عالمی برادری کیلئے لمحہ فکریہ ہیں۔ کشمیر میں ہونے والے مظالمکے بعد ہندوستان کے جمہوری ہونے کے دعوے کو سختی سے مسترد کرتی ہوں۔ معروف سوشل ورکر و بزنس وومن عمارہ خان نے بین الاقوامی گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے ساتھ 5 فروری یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر اپنی گفتگو میں کہا کہ فلسطین اور مقبوضہ کشمیر کے مسلمانوں پر جو ظلم ڈھاھے جا رہے ہیں ان کی فوری طور پر بند ہونا چاہیے انہوں نے مزید کہا کہ عالمی برادری کی مجرمانہ خاموشی پر بھی گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتی ہوں۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You