اہم خبریںکرائمز

کرونا وائرس، عدالتی حکم پر اڈیالہ جیل سے مزید 70 قیدی رہا

اسلام آباد: عدالتی حکم پر اڈیالہ جیل سے مزید 70 قیدیوں کو رہا کر دیا گیا۔ اب تک 300 قیدیوں کر رہائی ملی ہے۔

کرونا وائرس کے خدشے کے سبب اڈیالہ جیل سے قیدیوں کی رہائی کا سلسلہ جاری ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جاری کردہ حکم پر اڈیالہ جیل سے مزید 70 قیدی رہا کئے گئے ہیں جس کے بعد مجموعی طور پر اڈیالہ جیل سےرہائی پانے واے قیدیوں کی تعداد 300 ہو گئی ہے۔

رہائی پانے والوں میں لڑائی جھگڑے، چیک ڈس آنر، منشیات اور اسلحے کے ملزمان شامل ہیں۔

MKB Creation

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

MKB Creation
Back to top button

I am Watching You