جہلم

کالا گوجراں یو سی 12 میں راولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کی جانب سے صفائی کے بہترین انتظامات

کالا گوجراں یو سی 12 میں راولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کی جانب سے صفائی کے بہترین انتظامات

(ثاقب محمود ) تفصیلات کے مطابق کالا گوجراں یو سی 12 میں راولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کی جانب سے صفائی کے بہترین انتظامات کئے گئے سپروائزر منزر شاہ نے اپنی نگرانی میں عید کے موقع پر سڑکوں گلی محلوں اور مساجد کے باہر بھی صفائی کے بہترین انتظامات کئے جس پر اہل علاقہ نے سپروائزر منزر شاہ کے کام کو بہت سراہا ہے اور لوگوں کا کہنا تھا کہ کالا گوجراں میں پہلی دفعہ صفائی کے اتنے اچھے انتظامات ہوۓ ہیں جس بر سپروائزر منزر شاہ اور ان کی پوری ٹیم خراج تحسین پیش کرتے ہیں

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You