سندھ

ڈپٹی کمشنر کورنگی صرف حکم صادر فرما کر سردی میں بھی ٹھنڈے کمرے سے باہر نہیں نکل رہے

*ڈپٹی کمشنر کورنگی صرف حکم صادر فرما کر سردی میں بھی ٹھنڈے کمرے سے باہر نہیں نکل رہے*

*ضلع کورنگی کے تمام بچت بازار معطل کرنے کا آرڈ جاری کیا لیکن صرف کاغذ کا ٹکڑہ ثابت ہوا*

*رپورٹ: عاصم ارائیں جہلمی*

*ڈپٹی کمشنر کورنگی جناب سید جواد مظفر نے مورخہ 4 اکتوبر 2023 تحریری حکمنامہ جاری کیا جس کے تحت ضلع کورنگی میں لگائے جانے والے تمام بچت بازار قانونی یا غیر قانونی تمام کے تمام تا حکم ثانی معطل کر دئے اور تاحال ڈی سی آفس کی جانب سے کسی کو بھی بچت بازار لگانے کی اجازت نہیں دی گئی*
*لیکن دوسری جانب اس حکم نامہ کے تحت ایک بھی بچت بازار تاحال بند نہیں ہوا بلکہ ہماری معلومات کے مطابق ان کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے*

*مکمل تفصیلات بمعہ تصاویر اور ویڈیوز نشر کی جائیں گی*

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You