ڈپٹی کمشنر جہلم راؤ پرویز اختر کی ہدا یت پر جہلم کی چاروں تحصیلوں میں سستے رمضان بازاروں میں مز ید سہو لیات کا اضا فہ۔
گا ہکو ں کو قطار سے بچا نے کے لئے بازاروں میں مز ید دو دو کا و ئنٹرز کا اضافہ۔ چینی کا ؤ نٹرز پرگا ہکوں کے لئے کر سیا ں بھی لگائی گئی ہیں۔ رش کو کم کر نے کے لئے آٹے اور چینی کے سٹالز بازار سے الگ۔
رپورٹ:چوہدری عابد حسین بیورو چیف جہلم