اہم خبریںجہلم

ڈپٹی کمشنر جہلم کامران خان کا ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال میں قائم پناہ گاہ کا دورہ، پناہ گاہ

ڈپٹی کمشنر جہلم کامران خان کا ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال میں قائم پناہ گاہ کا دورہ، پناہ گاہ میں مہیا کی جانے والی سہولیات کا تفصیلی جائزہ لیا۔

اسسٹنٹ کمشنر جہلم کو پناہ گاہ میں تمام تر ضروری اقدامات یقینی بنانے کی ہدایت کی۔ ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ پناہ گاہ میں مقیم افراد کو مہیا کیے جانے والے کھانے کے معیار کا جائزہ لیا جائے، پناہ گاہ میں صفائی ستھرائی کے انتظامات ہر لحاظ سے بہترین ہونے چاہیں۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You