اہم خبریںجہلم

ڈپٹی کمشنر جہلم کامران خان کا نیو جھنگ منگلہ روڈ دینہ کے علاقے میں سکول اور گھروں کے اندر

ڈپٹی کمشنر جہلم کامران خان کا نیو جھنگ منگلہ روڈ دینہ کے علاقے میں سکول اور گھروں کے اندر بارشی پانی جمع ہونے کا فوری نوٹس، موقع پر پہنچ کر اپنی موجودگی میں ہیوی مشینری لگوا کر پانی کی نکاسی کو یقینی بنایا،

اہل علاقہ کے مسائل سنے اور نکاسی آب کے مستقل حل کے لیے محکمہ ہائی وے اور پبلک ہیلتھ انجینئرنگ کو علاقے کے لیے ڈرینج سسٹم کا پلان جلد سے جلد تیار کرنے کی ہدایت کی تاکہ لوگوں کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جا سکے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You