اہم خبریںسوہاوہ

اسسٹنٹ کمشنر سوھاوہ انعم بابر نے ضلع جہلم بھر میں شاندار کاکردگی کا مظاھرہ کر کے عوام

اسسٹنٹ کمشنر سوھاوہ انعم بابر نے ضلع جہلم بھر میں شاندار کاکردگی کا مظاھرہ کر کے عوام کے دل جیت لئیے۔عید قربان پر صفائی و ستھرائی کے حوالے سے شاندار انتظامات اور بلدیہ عملے کی کڑی نگرانی ہر مامور رھیں۔تحصیل سوھاوہ میں اسسٹنٹ کمشنر سوھاوہ نے چارج سنبھالتے ھی بطور پرائس کنٹرول مجسٹریٹ شہر اور مضافات میں عوام کو لوٹنے والے نوسرباز دوکانداروں کو نہ صرف بھاری جرمانے عائد کئیے بلکہ انھیں وارننگ بھی جاری کی کہ اگر دوبارہ عوامی شکایات آئیں تو ان کیخلاف مقدمات درج کرائے جائینگے۔تحصیل سوھاوہ اس حوالے سے تاریخی اھمیت کی حامل ھے کہ اس تحصیل میں ملک اعجاز کے علاوہ تمام آفیسرز اچھی شہرت کے حامل تعینات ھوئے ۔مس انعم بابر انھی فرض شناس اور ایماندار افسران میں سے ایک ھیں۔سیاسی ، اور سماجی عمائدین نے اے سی سوھاوہ انعم بابر کی شاندار کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کیا ھے۔

رپورٹ : راجہ فیصل کیانی بیورو چیف پنجاب

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You