اہم خبریںجہلم

ڈپٹی کمشنر جہلم صدارت میں ،خواتین بیڈمنٹن اور ٹیبل ٹینس ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا

کشمیرکے سلسلے میں اسپورٹس ڈیپارٹمنٹ کے زیراہتمام، اور ڈپٹی کمشنر جہلم صدارت میں ،خواتین بیڈمنٹن اور ٹیبل ٹینس ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا۔

جس کے مہمان خصوصی ڈپٹی کمشنر جہلم تھے۔ مہمان خصوصی کے ذریعہ کھلاڑیوں میں ٹرافیزتقسیم کی گئیں۔

پنجاب کی سطح پر پہلا قائد اعظم چیمپیئنشپ ٹورنامنٹ2021میں تیسری پوزیشن حاصل کرنے والی 3 خواتین کھلاڑیوں کو بطور انعام چیک بھی دیےگئے۔

رپورٹ:احمد رضا جہلم

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You