دینہ۔بی بی سی اردو کی خبر پر کمشنر راولپنڈی ڈویژن کا ایکشن۔
ڈپٹی کمشنر جھلم کو ڈھوک ساون راجگان کی اراضی فروخت کرنے والوں کیخلاف ایکشن لینے کا حکم۔ قیمتی اراضی کوڑیوں کے بھاؤ فروخت کرنے کی سازش میں ملوث پٹواری ذوالفقار کو معطل کر دیا گیا۔
کمشنر راولپنڈی کا محکمانہ انکوائری کا بھی حکم۔
رپورٹ:راجہ فیصل کیانی بیورو چیف پنجاب