اہم خبریںجہلم

ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم میں آج مزید 14 افراد کی رپورٹ مثبت موصول ہوئی

ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم میں آج مزید 14 افراد کی رپورٹ مثبت موصول ہوئی۔

اس وقت جہلم میں 110 کرونا وائرس سے متاثرہ مریض جن میں کرونا وائرس بیماری کی کوئی علامات نہیں ہیں ان افراد کو گھروں میں آئسولیٹ کیا گیا ہے اور 9 کرونا وائرس سے متاثرہ مریض ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔

کرونا وائرس کے 17 (Suspected) ممکنہ مریض ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔ تمام مریضوں کو علاج کی بہترین سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔

محکمہ صحت جہلم نے گزشتہ روز تک کورونا وائرس کے مشتبہ 37619 افراد کے نمونے لے کر لیبارٹری بھجوائے ہیں جن میں سے 833 افراد کی رپورٹ مثبت آئی ہے۔

اب تک 702 کرونا وائرس سے متاثرہ مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔

اب تک کرونا وائرس سے 12 اموات ہوئی ہیں۔

کرونا وائرس کی دوسری لہر میں محکمہ صحت جہلم نے یکم ستمبر 2020 سے اب تک کل کرونا وائرس کے مشتبہ 31224 افراد کے نمونے لے کر لیبارٹری بھجوائے ہیں جن میں سے 351 افراد کی رپورٹ مثبت موصول ہوئی کرونا وائرس کی دوسری لہر میں اب تک 3 اموات ہوئی ہیں۔

جہلم میں اب تک 28 میڈیکل اور پیرامیڈیکل سٹاف کرونا وائرس سے متاثر ہوا ہیں۔

ڈاکٹر وسیم اقبال چیف ایگزیکٹیو آفیسر ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You