سندھ

چیف سکریٹری سندھ، کمشنر کراچی و ڈپٹی کمشنر کورنگی کی ہدایت پر سب ڈویژن ماڈل ٹاؤن کی ویجیلنس کمیٹی برائے لا اینڈآرڈر

چیف سکریٹری سندھ، کمشنر کراچی و ڈپٹی کمشنر کورنگی کی ہدایت پر سب ڈویژن ماڈل ٹاؤن کی ویجیلنس کمیٹی برائے لا اینڈآرڈر(VOCL&O) کا پہلا اجلاس منعقد ہوا

اجلاس میں سماجی رہنما زاہد رحیم نے خصوصی شرکت کی

کراچی : (رپورٹ: عاصم آرائیں جہلمی)

چیف سکریٹری سندھ، کمشنر کراچی و ڈپٹی کمشنر کورنگی کی ہدایت پر سب ڈویژن ماڈل ٹاؤن کی ویجیلنس کمیٹی برائے لا اینڈآرڈر(VOCL&O) کا پہلا اجلاس اسسٹینٹ کمشنر سید ناد علی شاہ کی صدارت میں ھوا جس میں ایس ۔ایچ۔او سعودآباد ضمیر احمد، سماجی رہنما زاہد رحیم، محمد اویس آفاقی، جاوید سعید ، چیئرمین یوسی 3 عبد المعیز، چیئرمین یوسی 4 محمد طحہ’، چیئرمین یوسی 6 سعداحمد خاں، سالڈویسٹ کے محمد نیر نے شرکت کی۔اجلاس میں امن و امان، تجازوات کے خاتمہ اور دیگر مسائل اور ان کے حل کے لیئے گفتگو کیگئی اسسٹینٹ کمشنر سید ناد علی شاہ نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ھوئے کہا کہ ھم سب مل کر معاشرتی برائیوں کے خاتمہ کے لیئے کوشش کرینگے ۔آپ تما م معززین کی تجاویز پر ضلعی انتظامیہ اور پولیس عمل کرکے جرائم کا خاتمہ کیا جا ئیگا

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You