اہم خبریںپاکستان

چیف الیکشن کمشنر کو سفیر بنائے جانے کی خبریں بے بنیاد ہیں۔ترجمان

چیف الیکشن کمشنر کو سفیر بنائے جانے کی خبریں بے بنیاد ہیں۔ترجمان

چیف الیکشن کمشنر کسی بھی بیرونی ملک اساٹنمنٹ کے طلب گار نہیں۔ترجمان الیکشن کمیشن

اسلام آباد(نمائندہ جاوید اقبال)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق ترجمان الیکشن کمیشن نے چیف الیکشن کمشنر کو  سفیر بنائے جانےکی خبروں کو  بے بنیاد قرار دے دیا۔ایک بیان میں ترجمان الیکشن کمیشن کا کہنا تھا کہ چیف الیکشن کمشنر کو سفیر بنائے جانےکی خبریں بے بنیاد ہیں۔ترجمان الیکشن کمیشن کا کہنا ہےکہ  نہ حکومت نے ایسی کوئی آفر کی نہ چیف الیکشن کمشنرکا ایسا ارادہ ہے، چیف الیکشن کمشنر  اپنی مدت مکمل کرنےکے بعد ملک میں ہی رہیں گے۔ترجمان الیکشن کمیشن نے کہا ہےکہ  چیف الیکشن کمشنر کسی بھی بیرون ملک اسائنمنٹ کے طلب گار  نہیں، ایسی افواہیں پھیلانے اور ان کو بڑھانے والوں کو تنبیہ کی جاتی ہے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You