کالم/مضامین

پولیس افسران و اہلکاروں کے نام جاوید صدیقی کا پیغام

پولیس افسران و اہلکاروں کے نام جاوید صدیقی کا پیغام

میں جاوید صدیقی سینئر جرنلسٹ کالمکار محقق تجزیہ نگار ممبر کراچی یونین آف جرنلسٹ کراچی پریس کلب ۔۔۔ تمام پولیس افسران و اہلکاروں سے مودبانہ عرض کرتا ہوں کہ دوران ڈیوٹی مزدوروں، رکشہ ڈرائیوروں، ریڑھی بانوں، بزرگوں عورتوں اور کم عمر لڑکوں اور خاص طور پر طالبعلوں کے ساتھ نرمی اور شائستگی سے پیش آیا کریں اور معمولی معمولی چھوٹی چھوٹی کوتاہیوں سرزشوں اور غلطیوں کو نظر انداز کرتے رہا کریں اور انہیں پیار و محبت سے سمجھاتے رہا کریں،کیونکہ غریب و مجبور لوگ اپنے حالات سے پہلے ہی بہت تنگ اور پریشان رہتے ہیں، ہمارا حسن اخلاق اور اچھا سلوک انکی پریشانی کو دور تو نہیں کرسکتا لیکن چند لمحوں کیلئے انکے چہرے پر مسکراہٹ اور خوشی کے جذبات پیدا ضرور کرسکتا ہے اور ہوسکتا ہے انکی یہ خوشی اور مسکراہٹ روز قیامت کے دن ہماری بخشش کا ذریعہ بن جائے۔ آمین ثما آمین

جاوید صدیقی سینئر جرنلسٹ کالمکار

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You