اہم خبریںجہلم

پولیس آفیسر جہلم کی قیادت میں کرائم میٹنگ کا انعقاد ہوا جس میں حافظ عطاء الرحمٰن ایس پی

شاکر حسین داوڑ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ پولیس آفس جہلم میں صدر سرکل کے افسران سے کرائم میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔

امروز ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کی قیادت میں کرائم میٹنگ کا انعقاد ہوا جس میں حافظ عطاء الرحمٰن ایس پی انویسٹی گیشن جہلم،محمود احمد شاہ DSP صدر سرکل، ایس ایچ او اور تفتیشی افسران صدر سرکل نے شرکت کی۔ میٹنگ میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر نے فرداً فرداً سنگین نوعیت کے مقدمات قتل، اقدام قتل، اغواء، ڈکیتی، رابری، وہیکل THEFT ڈسکس کیے گئے تفتیشی افسران کی کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم نے سنگین نوعیت کے مقدمات میں مطلوب ملزمان اشتہاریوں کی گرفتاری کے لیے اسپیشل ٹاسک تفویض کیے۔

رپورٹ:راجہ فیصل کیانی بیورو چیف پنجاب

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You