اہم خبریںپنڈدادنخان
پنڈدادن خان چک مجاہد میں قتل کی لرزہ خیز واردات 17 سالہ نوجوان قتل
پنڈدادن خان چک مجاہد میں قتل کی لرزہ خیز واردات 17 سالہ نوجوان قتل
پنڈدادن خان زوہیب نامی نوجوان کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا ملزم فرار پولیس جاے وقوعہ پر پہنچ گئی
پنڈدادن خان پنڈدادن خان کے نواحی گاوں چک مجاہد میں قتل کی لرزہ خیز واردات 17 سالہ نوجوان کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا جبکہ ملزم موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا زوہیب نامی نوجوان کو فائرنگ کرکے قتل کیا گیا پولیس نے موقع پر پہنچ کر تفتیش شروع کردی ہے
نیر اعوان پنڈدادن خان