اہم خبریںپنڈدادنخان
پنڈدادنخان پی ٹی آئی رہنما سابق امیدوار PP27 پنڈدادنخان طاہر آصف چوہدری مبیعنہ طو ر پر پولیس تشدد سے جانبحق

پنڈدادنخان پی ٹی آئی رہنما سابق امیدوار PP27 پنڈدادنخان طاہر آصف چوہدری مبیعنہ طو ر پر پولیس تشدد سے جانبحق
پنڈدادنخان آئے روز چوری ڈکیتی کی وارداتوں پر احتجاج کرتے ہوئے ڈی ایس پی پنڈدادنخان نے گرفتار کیا
پنڈدادنخان ایک گھنٹہ قبل ڈی ایس پی سلیم خٹک نے گرفتار کر کے تھانہ جلالپورشریف منتقل کیا پنڈدادنخان طاہر آصف چوہدری کو ہسپتال مردہ حالت میں لایا گیا۔سینئر میڈیکل آفیسر آر ایچ سی جلالپورشریف پنڈدادنخان میرے بھاٸی کو سوچے سمجھے منصوبے کے تحت قتل کیا گیا ھے۔بھاٸی شاہد آصف