اہم خبریں

پنڈدادنخان : محکمہ لائیو اسٹاک کی طرف سے پننوال میں جانوروں کی غذائیت سے متعلق

پنڈدادنخان : محکمہ لائیو اسٹاک کی طرف سے پننوال میں جانوروں کی غذائیت سے متعلق محکمہ لائیو اسٹاک اور لائیو اسٹاک ریسرچ ونگ کا مشترکہ سیمنار منعقد ھوا

جس میں ایڈیشنل ڈائریکٹر لائیو اسٹاک ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ارشد ڈپٹی ڈائریکٹر لائیو اسٹاک ڈاکٹر ظفر عباس شیرازی اور ریسرچ ٹیم بہادر نگر اوکاڑہ کی ٹیم نے شرکت کی سیمنار میں کسان بھائیوں کی بھرپور شرکت سیمنار میں جانوروں کی غذائیت اور چارہ جات کے جدید طریقوں کے متعلق آگاھی دی گئی اس کے علاؤہ اے ڈی پی سکیم کے تحت زرعی مشینری پر سبسڈی کی آفر کی گئی سیمنار میں سیاسی سماجی شخصیات کی شرکت کسان بھائیوں نے سیمنار کے کامیاب انعقاد اور آگاھی مہم پر محکمہ لائیو سٹاک کا شکریہ ادا کیا اور عزم کا اظہار کیا کہ آئندہ بھی ایسے سیمنار منعقد کئے جائیں گے

رپورٹ : عمران حیدرببلی۔ پنڈدادن خان

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You