اہم خبریںپاکستان

پنجاب کے سرکاری کالجز میں دس فیصد زیادہ داخلے کئے جائیں، محکمہ ہائر ایجوکیشن

پنجاب کے سرکاری کالجز میں دس فیصد زیادہ داخلے کئے جائیں، محکمہ ہائر ایجوکیشن نے تمام ڈویژنز کو ہدایات جاری کر دیں۔

داخلوں کے اہداف پورے نہ کرنے والے کالجز کے سربراہوں کے خلاف کارروائی ہو گی ، تمام ڈائریکٹر کالجز کو ہدایات جاری کر دی گئیں۔

گزشتہ سال انٹرمیڈیٹ میں پنجاب بھر کے سرکاری کالجز میں 6 لاکھ داخلے ہوئے تھے، گزشتہ دو برس سے سرکاری کالجز میں داخلے کم ہوئے جس کی وجہ سے سرکاری کالجز میں داخلوں کا ٹارگٹ دس فیصد زیادہ رکھنے کے احکامات جاری کئے گئے ہیں۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You